چٹکا[5]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ہجر و فراق کا ایک پرسوز گیت جو عموماً کورس کے انداز میں کومل سروں میں گایا جاتا ہے اور اس میں دل دوز جذبات کا اظہار ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ہجر و فراق کا ایک پرسوز گیت جو عموماً کورس کے انداز میں کومل سروں میں گایا جاتا ہے اور اس میں دل دوز جذبات کا اظہار ہوتا ہے۔